شرکت تجار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تاجروں کی جماعت یا کمپنی جو اجتماعی مفادات کی خاطر تشکیل دی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تاجروں کی جماعت یا کمپنی جو اجتماعی مفادات کی خاطر تشکیل دی جائے۔